The Taj Mahal of Chiniot
Chiniot's Taj Mahal, a masterpiece considered infamous
The Umrahiyat Palace was built in 1935 by a Kolkata merchant who buried his son and wife.
Locals consider the Umrahiyat Palace in Chiniot to be a sinister palace, but they do not believe in the traditions that come to the library here. Thousands of tourists from home and abroad come to see this Taj Mahal in Chiniot and get lost in this masterpiece of architecture. Is buried
Located in the center of Chiniot, this wooden building is also known as the Taj Mahal and Gulzar Manzil of Chiniot. This magnificent building covering an area of 14 marlas used to have a basement and five floors but now the two upper floors have been demolished due to dilapidated condition.
The palace was built for his family by Sheikh Umar Hayat, a well-known businessman from Kolkata, in 1935 when this magnificent palace was in the final stages of its construction and Sheikh Umar Hayat died suddenly.
After the death of Sheikh Umar Hayat, the palace was completed but Omar Hayat's widow Fatima along with her son Gulzar and daughter Hasina did not move into the palace and the palace remained closed. In the same period, his daughter Hasina died of tuberculosis.
After some time, Fatima decided to settle the palace and married her son Gulzar in 1937, but Gulzar died mysteriously the day after the wedding. The widowed mother did not allow her son's funeral to take place and buried him in the porch of the palace. done.
چنیوٹ کا تاج محل
چنیوٹ کا تاج محل، منحوس سمجھی جانیوالی شاہکار عمارت
عمرحیات محل کولکتہ کے تاجر نے1935میں بنوایا جو اسکے بیٹے اور بیوی کا مدفن بنا۔
چنیوٹ میں واقع عمرحیات محل کومقامی لوگ منحوس محل سمجھتے ہیں تاہم یہاں قائم لائبریری میں آنیوالے ان روایات پریقین نہیں رکھتے، اندرون اوربیرون ملک سے ہزاروں سیاح چنیوٹ کے اس تاج محل کو دیکھنے آتے اورفن تعمیرکے اس شاہکارمیں کھوجاتے ہیں، یہ محل ایک ماں بیٹے کا مدفن ہے۔
چنیوٹ کے مرکز میں واقع لکڑی کی بنی اس عمارت کو چنیوٹ کا تاج محل اورگلزارمنزل بھی کہا جاتا ہے۔14مرلہ رقبہ پرمشتمل یہ شاندارعمارت تہہ خانے اورپانچ منزلوں پرمشتمل تھی تاہم اب دوبالائی منزلیں خستہ حالی کی وجہ سے ختم ہوچکی ہیں۔
یہ محل کولکتہ کے ایک معروف تاجر شیخ عمرحیات نے اپنے خاندان کیلئے تعمیرکروایا تھا،1935 میں جب یہ شاندارمحل اپنی تعمیرکے آخری مرحلے میں تھا اورشیخ عمرحیات کی ناگہانی موت واقع ہوگئی۔
شیخ عمرحیات کی وفات کے بعد یہ محل تومکمل ہوگیا مگر عمر حیات کی بیوہ فاطمہ اپنے بیٹے گلزار اوربیٹی حسینہ کے ساتھ اس محل میں منتقل نہ ہوئیں اور محل بند پڑا رہا۔ اسی عرصے میں ان کی بیٹی حسینہ کا تپ دق سے انتقال ہوگیا۔
کچھ عرصہ گزرنے کے بعد فاطمہ نے اس محل کو آباد کرنیکا فیصلہ کیا اور 1937 میں اپنے بیٹے گلزار کی شادی کی، لیکن شادی کے اگلے ہی روز گلزارکی پراسرارموت ہوگئی، بیوہ ماں نے بیٹے کا جنازہ نہ اٹھنے دیا اوراسے محل کے برآمدے میں ہی دفن کردیا۔
No comments: