.... comes to mind me. , Past tense ...
In Nankana Sahib, I have enjoyed plaque ink, pen and ink at Tot Marka School.
The competition was on whose pen is more subtle and sophisticated and whose ink is darker and softer. Who asked for the plaque better and softer. We used to get a wet plaque along the school wall. They used to stand to teach him and after it dried, the extra clay on the board which caused the lines to fall and could not be written comfortably, was softened by rubbing it with a rough cloth. Even the plate seemed to shine like glass .. Yes, what a wonderful day it was ..
I miss the mischievousness of the school
It was a beautiful day
Slate gray had its own flavor
ککلی ڈالنا. . Playing hot muscles
But the soil. .. A game of bouncing and picking up shards .. I can't remember his name .. Someone tell me ..
Draw deep lines on rough ground for stops. .
Whose shard is more round and straight. .
Find the right size shard out of a broken earthenware vessel and rub it against the wall or floor.
Kokla urticaria Thursday IJ
Whoever looked back and forth, Ondi Shamat IJ ...
Cricket with brothers. Hockey. Playing split. .
Yes, there have been battles with plaques and there have been placards smashed on the heads of others. .
Raw pencil. Draw open and straight lines for writing Urdu on one side with lead pencil and on the other side make a four-box design like graph paper to solve arithmetic questions. .
Occasionally draw four straight lines for the English alphabet and then repeat the same four-line pattern at short distances. .
As something else progressed, the edges began to stretch on all four sides. . This makes the plaque look more beautiful.
Dad taught me how to draw a straight line without any scale so that even today I never use scale when I have to put a footnote in a copy or diary.
....آتا ہے یاد مجھ کو. ,گزرا ہوا زمانہ۔۔۔
ننکانہ صاحب میں میں نے ٹاٹ مارکہ سکول میں تختی سیاہی دوات قلم کا مزا لیا ہوا ہے .. ہاتھ والا نلکا ہوتا تها سکول میں جس پر آدهی چھٹی کے وقت لڑکیوں کی لائن لگ جاتی تهی تختی دهو نے اور گاچنی ملنے کے لئے ..
مقابلہ اس بات پر ہوتا تها کہ کس کا قلم زیادہ باریک اور نفیس لکهائی کرتا ہے اور کس کی سیاہی زیادہ کالی گاڑھی اور ملائم ہے .. تختی کا پوچا کس نے بہتر اور ملائم لگایا ہے .. ہم لوگ سکول کی دیوار کے ساته گیلی تختی کو سکهانے کے لئے کھڑا کرتے تهے اور اس کے سوکھ جانے کے بعد تختی پر لگی اضافی گاچنی مٹی کہ جس کی وجہ سے لکیریں پڑ جاتی تهیں اور آرام سے نہیں لکها جاتا تها ..اسے ایک کھردرے کپڑے سے رگڑ کر ملائم کرتے تهے .. حتیٰ کہ تختی مثل کانچ چمکنے لگتی .. ہا کیا خوب آزادی کے دن تهے ..
سکول کی پچپن کی شرارتیں بہت یاد آتی ہیں
بہت حسین دن تهے
سلیٹ سلیٹی کا اپنا ہی مزا تها
ککلی ڈالنا. . پٹھو گول گرم کھیلنا
لکن مٹی. .. بنٹے اچھال کر ٹھیکری اٹھانے والا کھیل..اس کا نام یاد نہیں آ رہا .. کوئی بتا دے..
سٹاپ کے لئے کچی زمیں پر گہری لکیریں کھینچنا. .
کس کی ٹھیکری زیادہ گول اور سدھ ہے. .
مٹی کی ٹوٹنے والے برتن میں سے مناسب سائز کی ٹھیکری ڈھونڈنا اور اسے دیوار یا فرش پر رگڑ رگڑ کر گول کرنا..
کوکلا چھپاکی جمعرات آئی جے
جنے اگے پچھے ویکھیا اوندی شامت آئی جے...
بھائیوں کے ساتھ کرکٹ. .ہاکی. .بنٹے کھیلنا. .
ہاں تختی سے لڑائیاں بهی کی ہیں اور دوسروں کے سر پر تختیاں توڑی بهی ہیں .. اپنے سر پر بهی تڑوائی ہیں. .
کچی پینسل. .لیڈ پینسل سے ایک طرف اردو لکھنے کے لئے کھلی اور سیدھی لکیریں لگانا اور دوسری جانب حساب کے سوال حل کرنے کے لئے گراف پیپر کی طرح چار خانے والا ڈیزائن بنانا. .
کبھی کبھار انگریزی حروف تہجی کے لئے چار چار سیدھی لکیریں لگانی اور پھر تھوڑے تھوڑے فاصلے سے اسی چار سطری نمونے کو دہرانا. .
کچھ اور ترقی ہوئی تو تختی کے چاروں کناروں پر حاشیہ کھینچنے لگی. . اس سے تختی مزید خوبصورت لگتی..
والد صاحب نے بغیر کسی سکیل کے سیدھی لکیر کھینچے کا ایسا گر سکھایا تھا کہ آج بھی کبھی کاپی یا ڈائری میں حاشیہ لگانا ہو تو سکیل استعمال نہیں کرتی ..
No comments: